ابنا: شام میں انسانی حقوق کی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ شام کی داخلی جنگ میں اب تک ایک لاکھ 26 ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 6627 بچے بھی شامل ہیں۔ جبکہ اس جنگ میں شامی افواج نے بھی 27746 دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔ یاد رہے کہ شام میں حکومت کے خلاف برسرپیکار دہشت گردوں کو مغربی اور علاقے کے بعض ممالک کی حمایت حاصل ہے۔
.......
/169